اشاعتیں

وحدت المدارس الاسلامیہ پاکستان کے نتائج

تصویر
 https://wmi.edu.pk/result.php https://wmi.edu.pk/result.php

وحدت المدارس الاسلامیہ پاکستان

تصویر
وحدت المدارس الاسلامیہ بیان صدر وحدت المدارس مولانا محمد طیب طاہری صاحب جماعت اشاعت التوحید و سنت العالمیہ کے مرکزی امیر اور اشاعت التوحید والسُنة العالمیة کے تعلیمی بورڈ وحدت المدارس الاسلامیة کے صدرہے۔آپ نے اپنی زندگی قرآن وسنت کی ترویج کے لئے وقف کی ہوئی ہے۔ دیگر معلومات اجلاسوں کے بارے میں اجلاس 3 March, 2020 اجلاسیکم ستمبر 2022 مرکزی امیر اشاعت وصدر وحدت المدارس الاسلامیہ پاکستان شیخ القرآن مولانا محمد طیب طاہری دارلقران پنج پیر میں وحدت المدارس الاسلامیہ تحصیل صوابی سے ملحق مدارس دینیہ کے مھتممین خصرات کا اجلاس سے خطاب 01 September, 2022 اجلاسکراچی۔ امیر جماعت اشاعت توحید و سنت و صدر وحدت المدارس الاسلامیہ پاکستان شیخ القران و الحدیث مولانا محمد طیب طاھری کے زیر صدارت مسٔولین و مہتممین وحدت المدارس صوبہ سندھ کا اجلا س ہوا جسمیں ضلع مسٔولین نے کار گزاری پیش کی۔بورڈ کے سافٹ وئیر اور ویب سائٹ کے بارے میں شعبہ آئی ٹی کے انچارج جناب محمد اسماعیل صاحب نے بریفنگ دی۔آخر میں صدر وحدت نے آئندہ کے لئے لائحہ عمل مرتّب کیا۔ 6 نومبر 2022۔ 06 November, 2022 مرکزی دفتر پتہ جامعہ الامام محمدطاھرؒ

مختصر اصطلاحات حدیث

 حدیث کی مختصر اصطلاحات: ہر حدیث کی دو قسمیں ہوتی ہیں:  ( ۱ ) سند  ( ۲ ) متن ۔ … محدث کی اصطلاح میں ایسی کوئی حدیث نہیں پائی جاتی جس میں یہ دونوں قسمیں (یعنی سند و متن) نہ پائی جائیں۔ البتہ جہاں ہم متون حدیث کے مجموعے کو، کبھی بعض تصنیفات و کتب میں بلا اسانید کے پاتے ہیں، تو وہ احادیث بغیر سند کے نہیں ہوتیں، بل کہ انہیں بعض علما بلا سند کے نقل کردیتے ہیں، جس کا مقصد ہوتا ہے کہ ابتدائی درجات کے طلبہ، چھوٹے بچے اور عوام کو اختصار و تسہیل کے ساتھ احادیث یاد ہوجائیں، اب جن کو ان احادیث کی اسانید مطلوب ہوں تو وہ ان کتابوں کی طرف رجوع کرے جہاں سے یہ احادیث لی گئی ہیں۔ سند کی تعریف: لغوی: سند کے لغوی معنی ’’المعتمد‘‘  ( ۱ ) کے ہیں یعنی جس پر اعتماد کیا جائے، سند کی وجہِ تسمیہ یہ ہے کہ متنِ حدیث کی نسبت سند ہی کی طرف ہوتی ہے اور متن کا اعتماد اسی پر ہوتا ہے، سند اور اِسناد دونوں مترادف ہیں. اصطلاحی: سند کی اصطلاحی تعریف یہ ہے کہ رجال کا وہ سلسلہ جو متنِ حدیث تک پہنچانے والا ہوتا ہے وہ اصطلاحِ محدثین میں سند کہلاتا ہے. متن کی تعریف: لغوی: لغت میں ’’متن‘‘ کے معنی آتے ہیں، ایسی زمین کے جو سخت ہو

Daily darse quraan maulana muhammad tayyib

تصویر
 

طلبہ توحید والسّنہ ضلع کوہاٹ آفیشل فیسبک پیج

تصویر
 https://www.facebook.com/profile.php?id=100088907290151&mibextid=ZbWKwL

بزم شیخ القرآن طلبہ توحید والسنہ ضلع کوہاٹ کارگزاری

تصویر
25/12/2022 کو طلبہ توحید والسّنہ کے زیر انتظام مدرسہ عبداللہ ابن عباس چیچنہ کوہاٹ میں بزم شیخ القرآن منعقد ہوئی۔بزم کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا۔سٹیج کا انتظام ناظم اعلی طلبہ توحید والسّنہ ضلع کوہاٹ مولانا صدام حسین صاحب نے سنبھالا اس کے بعد امیر طلبہ توحید والسّنہ ضلع کوہاٹ مولانا حمید گل صاحب نے تنظیم کی اہمیت کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ اس کے بعد سرپرست طلبہ توحید والسّنہ ضلع کوہاٹ مفتی حمید اللہ صاحب نے بزم میں شرکت کرنے والے طلبہ کے لیے قواعد وضوابط بیان کیے۔میں جس میں کوہاٹ کے ہر یونٹ سے 2 طلباءکرام نے تقاریر میں حصہ لیا جن طلباءکرام نے بزم میں حصہ لیا ان کےنام اور جن مدارس سے ان کا تعلق ان کے نام درج ذیل ہیں۔(1) تلاوت کلام پاک طالب العلم سیف الرحمن مدرسہ عبداللہ ابن عباس کی۔(2۔طالب العلم زین للہ مدرسہ عربیہ اشاعت القرآن  جرمانہ کوہاٹ(3۔طالب العلم امداد اللہ مدرسہ عبداللہ ابن عباس چیچنہ کوہاٹ (4۔طالب العلم زکریا المرکز الاسلامی جامعہ تعلیم القرآن والسنہ باقی زئی کوہاٹ (5۔محمد سہیل مدرسہ عبداللہ ابن عباس چیچنہ کوہاٹ (6۔طالب العلم احسان اللہ مدرسہ سراج العلوم اورکزئی بان

بزم شیخ القرآن طلبہ توحید والسنہ ضلع کوہاٹ کی تصویری جھلکیاں

تصویر