بزم شیخ القرآن طلبہ توحید والسنہ ضلع کوہاٹ کارگزاری


25/12/2022 کو طلبہ توحید والسّنہ کے زیر انتظام مدرسہ عبداللہ ابن عباس چیچنہ کوہاٹ میں بزم شیخ القرآن منعقد ہوئی۔بزم کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا۔سٹیج کا انتظام ناظم اعلی طلبہ توحید والسّنہ ضلع کوہاٹ مولانا صدام حسین صاحب نے سنبھالا اس کے بعد امیر طلبہ توحید والسّنہ ضلع کوہاٹ مولانا حمید گل صاحب نے تنظیم کی اہمیت کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ اس کے بعد سرپرست طلبہ توحید والسّنہ ضلع کوہاٹ مفتی حمید اللہ صاحب نے بزم میں شرکت کرنے والے طلبہ کے لیے قواعد وضوابط بیان کیے۔میں جس میں کوہاٹ کے ہر یونٹ سے 2 طلباءکرام نے تقاریر میں حصہ لیا جن طلباءکرام نے بزم میں حصہ لیا ان کےنام اور جن مدارس سے ان کا تعلق ان کے نام درج ذیل ہیں۔(1) تلاوت کلام پاک طالب العلم سیف الرحمن مدرسہ عبداللہ ابن عباس کی۔(2۔طالب العلم زین للہ مدرسہ عربیہ اشاعت القرآن  جرمانہ کوہاٹ(3۔طالب العلم امداد اللہ مدرسہ عبداللہ ابن عباس چیچنہ کوہاٹ (4۔طالب العلم زکریا المرکز الاسلامی جامعہ تعلیم القرآن والسنہ باقی زئی کوہاٹ (5۔محمد سہیل مدرسہ عبداللہ ابن عباس چیچنہ کوہاٹ (6۔طالب العلم احسان اللہ مدرسہ سراج العلوم اورکزئی بانڈہ خیرماتو کوہاٹ۔(7۔طالب العلم حمید اللہ مدرسہ تعلیم القرآن والسنہ درہ آدم خیل کوہاٹ۔(8۔طالب العلم محمد یسین نے حمد باری تعالٰی پیش کی۔(9۔طالب العلم محمد بلال جامعہ دارالقرآن سماری پایان کوہاٹ۔(10۔طالب العلم محمد انس مدرسہ دار القرآن لوخاڑی کوہاٹ۔(11۔طالب العلم حضرت اللہ مدرسہ سراج العلوم اورکزئی بانڈہ خیرماتو کوہاٹ۔(12۔طالب العلم محمد حمید مدرسہ دار القرآن لوخاڑی کوہاٹ۔(13۔طالب العلم محمد صابر المرکز الاسلامی جامعہ تعلیم القرآن والسنہ باقی زئی کوہاٹ۔بیانات کے بعد مفتی نعمت اللہ صاحب آف مہمندی کوہاٹ  نے انعامات تقسیم کیے اور دعا کی۔بزم میں کافی تعداد میں علماء کرام تشریف لائے تھے۔

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

وحدت المدارس الاسلامیہ پاکستان