وحدت المدارس الاسلامیہ پاکستان
وحدت المدارس الاسلامیہ
بیان صدر وحدت المدارس
مولانا محمد طیب طاہری صاحب جماعت اشاعت التوحید و سنت العالمیہ کے مرکزی امیر اور اشاعت التوحید والسُنة العالمیة کے تعلیمی بورڈ وحدت المدارس الاسلامیة کے صدرہے۔آپ نے اپنی زندگی قرآن وسنت کی ترویج کے لئے وقف کی ہوئی ہے۔
دیگر معلومات
اجلاسوں کے بارے میں
اجلاس
3 March, 2020
اجلاسیکم ستمبر 2022 مرکزی امیر اشاعت وصدر وحدت المدارس الاسلامیہ پاکستان شیخ القرآن مولانا محمد طیب طاہری دارلقران پنج پیر میں وحدت المدارس الاسلامیہ تحصیل صوابی سے ملحق مدارس دینیہ کے مھتممین خصرات کا اجلاس سے خطاب
01 September, 2022
اجلاسکراچی۔ امیر جماعت اشاعت توحید و سنت و صدر وحدت المدارس الاسلامیہ پاکستان شیخ القران و الحدیث مولانا محمد طیب طاھری کے زیر صدارت مسٔولین و مہتممین وحدت المدارس صوبہ سندھ کا اجلا س ہوا جسمیں ضلع مسٔولین نے کار گزاری پیش کی۔بورڈ کے سافٹ وئیر اور ویب سائٹ کے بارے میں شعبہ آئی ٹی کے انچارج جناب محمد اسماعیل صاحب نے بریفنگ دی۔آخر میں صدر وحدت نے آئندہ کے لئے لائحہ عمل مرتّب کیا۔ 6 نومبر 2022۔
06 November, 2022
مرکزی دفتر پتہ
جامعہ الامام محمدطاھرؒ دارالقرآن پنج پیر ضلع صوابی خیبرپختونخوا،پاکستان
مرکزی دفتر رابطہ
فون نمبر:0938280378
واٹس ایپ نمبر:03120280378
contacts@wmi.edu.pk
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں